Browsing Tag

Eid-ul-Azha

سوات میں عید کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء ) سوات میں عید کے موقع پرسیاحوں کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے بھی ٹریفک پولیس اہلکار الرٹ ڈیوٹی نبھاتے رہے، سوات میں پولیس کی جانب سے عید کے موقع پر سیاحوں…

سوات میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔2ستمبر2017ء) سوات میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی گئی، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف مساجد میں نماز عید کی اجتماعات ہوئی، اس دوران مساجدوں،بازاروں اور چوراہوں میں پولیس کے جوان تعینات کئے گئے…

عید کی رات مینگورہ کے بازاروں میں خوب گہما گہمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )سوات میں عید کی رات بازاروں میں خوب گہما گہمی دکھائی دی،دیر رات تک لوگ خریداری کرتے ہوئے نظر آئے،چاقو چھریوں کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بھیڑ لگی رہی، سوات میں جمعہ کے روز عید کی خریداری کے لئے لوگوں کا…

ایک دن بعد بڑی عید،مویشی منڈیوں میں لوگوں کی بھیڑ لگ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31اگست 2017ء )سوات میں بھی عید الاضحی کے لئے مویشی منڈیوں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی،لوگ جانوروں کی خریداری کے لئے تگ و دو میں لگ گئے،مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیوں میں لوگوں کی گہما گہمی…

عید کی چھٹیوں میں بھی پولیس عوام کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دیں گے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31اگست 2017ء )ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اعجاز خان نے کہا کہ پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مستعد ہے اور چھٹیوں میں بھی ڈیوٹی سرانجام دینگے ، اعجاز خان نے سوات پریس کلب کے سینئر صحافیوں سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران…

سوات میں بڑی عید کے لئے بڑا سیکورٹی پلان تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )سوات میں عید الاضحی کے موقع پر سیاحو ں اور علاقے کی لوگوں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ،تمام عملہ اورافسران کی چھٹیاں منسوخ ،داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی کی ہدایت ،ضلع بھر…

عیدالا ضحی کے لئے سیدو سرکل میں سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) عیدالا ضحی کے لئے سیدو سرکل میں سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا ، اہم مقامات ، شاہراہوں اور مارکیٹوں میں پولس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی ، ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More