Ad

Ad

Browsing Tag

election

کالی شیشے والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سیاستدان موٹرسائیکلوں پر نظرآنے لگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) پانچ سال کالی شیشوں والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سابقہ ممبران اسمبلی الیکشن کے دنوں میں عوام کو بیوقوف بنانے لگے،موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کردئے جس کا مقصد عوام کو اپنی سادگی دکھانا ہے،تاہم عوام نے ووٹ لینے کا مذکورہ حربہ مسترد کردیا،گزشتہ کئی دنوں سے پی ٹی ائی کے…
Read More...

نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف ورکروں کا سوا ت میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف مسلم لیگ ورکروں کا سوات پریس کلب سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی ، جبکہ احتجاج سے پہلے سوا ت پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عبدالرحیم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں جے یو آئی ف کے صوبائی ڈپٹی…
Read More...

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو ائی سوات نے مولانا حجت اللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔امیر جی یو آئی سوات قاری محمود کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی…
Read More...

انتخابات میں امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سید ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری گاڑیوں میں سیاسی جھنڈے ، بینرز وغیرہ برداشت نہیں کی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر سیدو شریف میں امیدواران کے ایک اعلیٰ سطحی…
Read More...

صاف و شفاف انتخابات کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء)سوات میں الیکشن 2018کے صاف وشفاف انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں انتخابی امیدوار ضابطہ اخلاق کا پوری طرح خیال رکھیں کوڈ آ ف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت ایکشن لیا جائے گا سوات میں تعمیر وترقی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ان…
Read More...

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے انتخابات مکمل،عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،ممتاز قانون دان عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب ، پورا کابینہ جت گیا ، گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن مینگورہ بینچ کے سالانہ انتخابات مکمل ہوئے جس میں دو پیل عبدالحلیم ایڈوکیٹ اور سعید خان ایڈوکیٹ کے پینلوں میں مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں…
Read More...

Ad

سوات بار کونسل کے انتخابات مکمل،اخترمنیر صدر منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)سوات بارکے سالانہ انتخابات میں چار جماعتی اتحاد کے اختر منیر صدر اور پانچ جماعتی اتحاد کے عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ چار جماعتی اتحاد کے باقی تمام عہدیدار کامیاب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے اختر منیر 142 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔ اے این پی کے مد مقابل شمشیر علی خان میر خان خیل کو 133…
Read More...

سیشن کورٹ سٹاف کے انتخابات مکمل،ولی خان وردگ چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25مارچ2018)سیشن کو ر ٹ سٹا ف کے ا نتخا با ت مکمل ہو گئے، و لی خان وردگ چیئر مین بہر ام خان عیسیٰ خیل صدر منتخب،ڈسڑ کٹ سیشن کو رٹ کیبنٹ کے ا نتخا با ت پر امن ما حو ل میں ہو ئے جس میں و لی خان و رد گ کو تین سا ل کیلئے چیئر مین منتخب کر لیا بہر ام خان عیسیٰ خیل کو صدر محمد ا نور کو جنرل سیکر ٹر ی بخت شیر علی خا ن کو سینئر نا ئب…
Read More...

سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل،شہزاد عالم صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21فروری2018)سوا ت پریس کلب و یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات مکمل ، غلام فاروق سپین داد ا اور رشید اقبال گروپ (سوات صحافی اتحاد )نے میدان مارلیا ، شہزاد عالم سوا ت پریس کلب کے صدر فضل خالق خان جنرل سیکرٹری ، فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹس کے صدر ،جاوید اقبال میر خانخیل جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ غلام فاروق سپین…
Read More...

سوات پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،سید شہاب الدین چئیرمین منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات برائے سال2018مکمل ہوگئے ۔ انتخابی نتائج کے مطابق سوات پریس کلب کے انتخابات میں سید شہاب الدین ( سماء ٹی وی،جنگ ) چیئر مین، شوکت علی (پی ٹی وی نیوز) وائس چیر مین ، سعید الرحمن (خیبر نیوز ) جنرل سیکرٹری، انور انجم (آج نیوز ) جائینٹ سیکرٹری ، افتخار علی…
Read More...