Browsing Tag

Electricity

پاور سیکٹر سے سالانہ 100 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا: رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیراعظم کو پیش کی گئی انکوائری رپورٹ میں قومی خزانے کے نقصان کی وجہ ٹیرف، فیول کھپت میں خرد برد، ڈالرز میں گارینٹڈ منافع کو قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی نے رپورٹ میں پاور پلانٹس کے ساتھ کیے جانے والے معاہدوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

بڑے بجلی چوروں کو پکڑیں، منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم

300 سے کم یونٹس بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے اس سال 162 ارب روپے کی سبسڈی رکھی گئی ہے، توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر251 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، سبسڈی کا بنیادی مقصد عوام خاص طور پر کم آمدنی والے طبقے کو…

سوات، ماہ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے ماہِ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ایس ای کنٹریکشن سوات سلطان رشید کے مطابق 123 کے وی مینگورہ کے علاقوں مرغزار، مینگورہ 1 تا 4 جنوری، گل کدہ، تختہ بند، سنگر، بانڈئی، بریکوٹ، حاجی بابا، برہ…

سوات ، پیسکو نےماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا

پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے سوات میں ماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا۔ ایس ای کنسٹر کشن سوات سلطان رشید کے مطابق مر غزار، مینگورہ، گل کدہ، سیدو شریف،سنگر، حاجی بابا، بریکوٹ، سیدو بابا، شاہدرہ، سیدو ہسپتال، قمبر،…

سوات میں ضروری مرمت کے لئے بجلی بند رہے گی

سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہے گی،پیسکو کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج 4اور9 دسمبرکی صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینگورہ کے فیڈر نمبر 4,3,2,1 کے…

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

کانجو ٹاؤن شپ میں بجلی کا مسلہ حل ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پراجیکٹ ان ایکشن، کانجوٹاؤن شپ میں بجلی کامسئلہ حل، ٹاؤن شپ کے مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی، حاجی بخت کرم خان نے بجلی ٹرانسفارمر کامعاملہ اٹھاکرپی ڈی کے دفترپہنچ گئے، پراجیکٹ ڈائریکٹر لعل بادشاہ کوعوامی تشویش سے آگاہ…

سوات میں آج اور کئی تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سوات میں ضروری مرمت کے باعث آج بجلی بند رہیگی۔ پیسکو ذرائع کے مطابق آج 17 جنوری کے علاوہ 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ,26,22,19 اور 29 جنوری کو بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More