Browsing Tag

Encroachment

سوات، تجاوزات کے خلاف آپریشن،پانچ ہوٹل سمیت17عمارتیں مسمار

مدین میں دریائے سوات کنارے عمارتیں مسمار کی گئیسوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں، آپریشن…

مینگورہ،ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن،تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ میں ٹی ایم اے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن، شاہدرہ میں تاجروں کا ٹی ایم اے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جبکہ مینگورہ فضا گٹ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔ ڈی ایس پی سٹی کی مداخلت پر روڈ کر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ ذرائع کے…

ٹی ایم اے بابوزئی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف ایکشن، دکانداروں کو خبردار کردیا گیا۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کی ٹیم جس کی سربراہی ٹی او آر فرحان شینواری کررہے تھے، انسپکٹر نظام الدین، ٹیم لیڈر محمد زادہ اور دیگر…

دریائے سوات کنارے غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرلی گئی

سوات میں گزشتہ 78 سالوں کے دوران دریائے سوات کنارے قائم کی جانے والی 99 غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرلی گئی ۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات میں 1960سے لیکر 2018تک دریائے سوات کنارے قائم کی جانیوالی 99غیر قانونی…

مینگورہ،انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں پیر کے روز سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن کا فیصلہ، شہر اور نواحی علاقوں میں دکانداروں کو تجاوزات راضا ء کا روانہ طور پر ہٹانے کی ہدایت سپیشل ٹیم تشکیل دیدی گئی، اس سلسلے میں تحصیلدار…

مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) سیاحتی علاقہ مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا،تحصیل بحرین انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر کے چھیل روڈ مدین پر دکانیں،مکانات اور مارکیٹیں مسمار کرنا شروع کردیا جس کے…

کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،دکانیں اور مارکیٹ مسمار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایکسویٹر کے ذریعے دکانیں اور مارکیٹ مسمار کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں ایک ارب چھبیس کروڑ کی لاگت سے جاری کالام بیوٹی فیکیشن منصوبے میں مال روڈ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More