Browsing Tag

Exams

امتحانات جدید طرز اور شفاف طریقے سے منعقد کئے جائیں گے،چئیرمین سوات بورڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6مارچ2018)پروفیسر تسبیح اللہ چیئرمین ثانوی ، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدوشریف سوات نے کہا ہے کہ آئندہ امتحانات جدید طرز اورشفاف طریقے سے منعقد کئے جائینگے جس میں کسی قسم کی غلطی نہیں ہوگی ہرامتحان ہال میں سی سی ٹی وی…

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔…

تعلیم کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات اُٹھا رہے ہیں،محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فشریز ، لائیوسٹاک اور امداد باہمی محب اللہ نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کیلئے ہماری صوبائی حکومت دور رس اقدامات اٹھا ر ہی ہیں ، سکولوں میں40 ہزار نئے اساتذہ…

سوات بورڈ کے ایف اے/ایف ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایف اے/ایف ایس سی کے سپلمنٹری امتحانات 18اکتوبر سے شروع ہوں گے،پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے طلباء…

سوات یونیورسٹی نے بی اے۔بی ایس سی امتحانات کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات نے BA/BSC سپلیمنٹری امتحانات 2017 کے داخلوں کا اعلان کردیا، یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کنٹرولر محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس…

میٹرک ضمنی امتحانات،سوات تعلیمی بورڈ نے اہم اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔30اگست2017ء )کنٹرولر امتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان 08 ستمبر2017 بروز جمعہ شروع ہورہے ہیں،امتحان میں شامل ہونے والے تمام پرائیویٹ طلباء و طالبات کے رول نمبرز انکے گھروں کے پتوں پر…

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26اگست 2017ء )یونیورسٹی آف سوات نے بی اے ، بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،سب سے پہلے نتائج پیش کرنے کا اعزاز برقرار ، ناظم امتحانات یونیورسٹی آف سوات کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سوات یونیورسٹی نے…

سوات بورڈ کے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،المدینہ اور ڈگری کالج کی پہلی پوزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) سوات تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا،ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم اور المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سوات نے انٹرمیڈیٹ2017کے…

انٹر نتائج کا اعلان،ٹاپ 20 میں ڈگری کالج اور کیڈٹ کالج کی12/12پوزیشنیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)ڈگری کالج مینگورہ نے انٹر میڈیٹ کے نتائج میں پہلے ٹاپ ٹوینٹی پوزیشنز میں12اپنے نام کرلی،کیڈٹ کالج سوات نے بھی 12پوزیشنیں حاصل کرلی ،المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی دو پوزیشنزجبکہ ٹیپو شہید سکول اینڈ کالج نے…

سوات تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے ٹاپ20نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج2017کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More