آج کی خبریں دو مقامی افراد نے سوات کی بلند ترین چوٹی سر کر لی عدنان باچا جولائی 22, 2022 0 سوات کے دو مقامی کوہ پیماؤں نے سوات میں ہندوکش پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی (5,985 میٹر) فلک سیر کو سر کرلیا ہے