Browsing Tag

Fawad Chaudry

ملک میں مہنگائی کی وجہ (ن) لیگ کی قیادت ہے، فواد چوہدری

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے تنقید کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے آپ آسٹریلیا سے اورآپ کی لیڈرشپ لندن سے واپس تشریف لائیں، متوسط طبقے کے غم میں آپ جتنے بے حال ہیں وہ عوام کو پتہ ہے

ن لیگ میں ہر بندہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہے، فواد چوہدری

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں اتحادیوں سے گلے شکوے اور اختلافات ہوتے ہیں، سیاسی جماعت کے رکن کے طور پر ان کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں، خالد مقبول نے اپنی جماعت کے نام…

آرمی چیف کو کسی بھی وقت عہدے سے ہٹا سکتے ہیں،فواد چودھری

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی وقت آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا اور لگا سکتے ہیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق عدالتی فیصلہ آئین کے خلاف ہے،بل کی حمایت میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز…

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔

نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شیکسپیئر نے لکھا تھا کہ دنیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More