سوات، احتیاطی تدابیر میں غفلت ،کورونا نے پنجے گھاڑ دئے
تحریر:عارف احمدخیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقے وادی سوات میں ایک ہی دن میں 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد215 تک پہنچ گئی ہے ۔ وادی میں برائے نام لاک ڈاؤن اور لوگوں…