Browsing Tag

Fight

کالام،اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر تصادم، ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) کالام کے علاقہ اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقے اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر دو فریقین میں تصادم ہوا، اس دوران معصوم…

مٹہ،کم سن بچوں کی لڑائی، پانچویں جماعت کا طالب علم تیز دھار آلے سے قتل

مٹہ میاں کلے بیا کند میں کلاس 5thکے دو طلباء کی درمیان لڑائی ایک نے کسی تیزدارالے سے وار کرکے دوسرے کو قتل کیا مقتول کی گھر والوں کو اطلاع ملتی ہی انہوں نے مبینہ ملزم بچے پر حملہ کردیا زخمی بچہ بے ہوشی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل…

پنڈی میں دو فریقین کے مابین تصادم،بحرین کا رہائشی نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018) پنڈی میں دو فریقین کے مابین تصادم کے دوران بحرین سے تعلق رکھنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ہزارہ کالونی پنڈی میں ہزارہ قوم کے چند نوجوانوں اور کوہستانی قوم کے ڈرائیور کے مابین رکشے…

کبل،لاؤڈ اسپیکر کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم،6 افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں لاوڈ سپیکر کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان تصادم میں 6افراد زخمی اور 27افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد اقبال فریق کے گھر میں فوتگی ہوئی…

مٹہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں9افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو فریقین کے مابین…

امام ڈھیرئی میں فریقین میں لڑائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔18جولائی2017ء) سوات کے علاقے کانجو امام ڈھیرئی میں زبانی تکرار پر فریقین میں لڑائی، گولیاں چلنے سے ایک ہی فریق کا ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کانجو کی حدود میں امام…

کالام اور اتروڑ کے عوام کی متنازعہ زمین دیسان بانڈہ پر پولیس نے کام بند کروا دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) کالام اور تروڑ کے اقوام کی متنازعہ زمین کو پولیس نے بند کردیا،پولیس کے مطابق کالام اور تروڑ کے اقوام کی متنازعہ دیسان بانڈہ کو دفعہ 145کے تحت بند کردیاگیا ہے،دیسان بانڈہ پر کالام اور تروڑ کے عوام ملکیت…

کالام میں جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا،سیکورٹی فورسز طلب کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کالام میں دو اقوام کے مابین دیسان گاؤں پر ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوکر شدید فائرنگ کرنے لگے ، کسی کو علاقے میں جانے کی اجازت نہیں، دونوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More