Browsing Tag

Fire in House

سوات، کبل کی پہاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے پہاڑی میں آگ لگنے سے قیمتی درختوں کو نقصان، ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی کی پہاڑی میں درختوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی…

سوات میں پانچ مقامات پر آتشزدگی، دو افراد زخمی، لاکھوں کا نقصان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پانچ مقامات پر آتشزدگی کے واقعات، لاکھوں روپے کی گھاس ، روئی اور گھریلوں سامان خاکستر ہوگیا۔دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 کے مطابق ضلع بھر میں منگل کے روز پانچ مقامات پر آتشزدگی کے واقعات سامنے آئے۔ سب سے…

سوات، تحصیل مٹہ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل مٹہ کے علاقے بازخیلہ میں آگ بھڑکنے سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بازخیلہ میں گل زادہ نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے پورے مکان کو…

سندھ ہائیکورٹ: پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ سے لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، ایل سی ڈی، کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مٹہ،گوالیرئی میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا،پولیس ذرائع ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پشتونئی گوالیرئی میں امتیاز خان نامی شخص کے…

کبل میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء) کبل میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے مکان میں آگ لگ گئی۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قا بو پا لیا۔ سوات کی تحصیل کبل میں عبد الحمید نا می شخص کے مکان میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس…

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں محمد اقبال ولد دولت کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی…

دیر بالا: مکان میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

دیر(زما سوات ڈاٹ کام ۔ 24 ستمبر2017ء)دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے 6بچےجھلس کر جاں بحق ہوگئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ سردی سےبچنےکےلیےکمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔واقعہ ڈوگ درہ کے پہاڑی علاقے ببوزی میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More