کبل کے علاقہ داملئ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ داملئ میں مظفر نامی شخص کے مکان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی
چارباغ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر پہاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی، بروقت کارروائی میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں سنگوٹہ پبلک سکول کے اندر پہاڑی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے سیاحتی مقام مانکیال کے علاقہ بڈئی سیرئی کے بانڈہ میں نامعلوم افراد نے 95 جھونپڑیوں کو آگ لگا دی جس کے باعث تمام جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس نے 13 افرادکو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایس ایچ او…