Browsing Tag

Fire

سوات، بڈئی سیرئی میں نامعلوم افراد نے95 جھونپڑیوں کو آگ لگا دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے سیاحتی مقام مانکیال کے علاقہ بڈئی سیرئی کے بانڈہ میں نامعلوم افراد نے 95 جھونپڑیوں کو آگ لگا دی جس کے باعث تمام جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس نے 13 افرادکو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایس ایچ او…

مینگورہ، تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی،دو افراد جھلس گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے پیپل چوک میں 3 منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث دوافراد جھلس گئے ۔ ریسکیو1122کے مطابق مینگورہ شہر کے پیپلزچوک محبوب مارکیٹ میں پاکستان بوٹ ہاوس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس…

سوات: فتح پور میں آتشزدگی سے چھ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات کے علاقے فتح پور میں آتشزدگی سے مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے شین فتح پور میں تندی مند نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے چھ…

سندھ ہائیکورٹ: پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ سے لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، ایل سی ڈی، کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے والے فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس مسجد اقصیٰ میں زبردستی گھسی اور نمازیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں۔ فلسطین کی صورتحال مانیٹر کرنے والی اسلامی وقف آرگنائزیشن نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ یہ مسلسل تیسرا جمعہ ہے جب اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں صبح نماز کے…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

ایم پی اے علی غلام کی 386 ایکڑ زمین اور 25 بینک اکاؤنٹس نکلے

رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ تیسری بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوا ہوں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایم پی اے فنڈ سے علاقے میں کتنے ترقیاتی کام کرائے؟ عدالت نے علی غلام نظامی سے استفسار کیا کہ کتنے اسکول اور اسپتال بنوائے ہیں؟ علی غلام نظامانی نے…

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 14 افراد کے قتل کا ملزم 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ہلاک افراد کی شناخت انعام مروت، مرسلین اور بلقیاز کے نام سے ہوئی ہے جب کہ خاتون بلقیاز کی بہن ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انعام مروت نے چند ماہ قبل ٹانک کے قریب ایک مسافر کوچ اور موٹر سائیکل پر فائرنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More