Browsing Tag

Firing

سوات کے علاقہ کوکارئی میں فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کوکارئی میں گھریلوں ناچاقی پر سسر نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی بہو اور نواسی کو قتل کردیا، ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

کبل،شاہ ڈھیرئی میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ شب تھانہ شاہ ڈھیرئی پولیس کو منزرے میاں بیلہ شاہ ڈھیرئی میں دوہرے قتل کا واقعہ رونما ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ فوراً جائے وقوعہ پہنچ کرپایا کہ دو…

کوکارئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، پولیوورکر زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) کوکارئی میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ذاتی پستول غلطی سے چل گیا، گولی چلنے سے پولیو اہلکار اعزاز کندھے پر لگ کر زخمی ہو گیا جبکہ پولیس کانسٹیبل بھی ہاتھ پر معمولی زخمی ہو گیا ہے، واقعہ پولیو…

سیدو شریف میں ایڈوکیٹ اسداللہ نے شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، اسپتال منتقل، وکیل گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ سیدو شریف میں ہارن بجانے پر تکرار کے دوران وکیل نے شہری پر فائرنگ کردی، شہری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے  مطابق ایڈوکیٹ اسد اللہ خان ولد تاج محمد خان سکنہ قمبر حال تختہ بند…

رحیم آباد میں بیوی کو قتل کرنے والا گرفتار، آلہ قتل برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمد کرلیا.سوات کے مرکزی شہرمینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں اقبال خان نے اپنی بیوی کو گھریلوں ناچاقی کی بناء پر فائرنگ…

جنرل بس اسٹینڈ میں فائرنگ، ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تکرار پر فائرنگ ہوئی ،مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں افضل گو جر اور اس کے کارندوں نے  ٹرانسپورٹر یونین چیئرمین مشتاق خان، سوات خان اور اس کے چھو ٹے بھا ئی پر  فا ئر نگ کر دی جس میں وہ معجزانہ…

مینگورہ میں کوہستان کا رہائشی ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں فائرنگ سے کوہستان کا رہائشی قتل کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذاتی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق کوہستان کے رہائشی قمیت گل پر ملزمان ملک میاں…

رحیم آباد میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں حبیب اللہ ولد پشین دیار سکنہ دیلوئی حال رحیم آباد نے اپنی بیوی مسماۃ(ن) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور…

سوات، بنجوٹ میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی لوگوں میں فائرنگ کا تبادلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ بنجوٹ کے گاؤں دوشئی میں مقامی آبادی اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کےمطابق سوات کے علاقہ بنجوٹ کے گاؤں دوشئی کے ایک غار میں متعدد…

کبل، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) کبل میں شوہر نے گھر میں گھس کر اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل علیگرامہ میں مسماتہ امینہ کو اس کے شوہر نے مائیکے جاکر فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More