آج کی خبریں سوات میں ایک ماہ کے لیے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد عدنان باچا اگست 2, 2021 0 ڈپٹی کمشنر سوات نے دفعہ 144 کے تحت مچھلی کی بذریعہ جال، جا ل پٹی وغیرہ شکار پر پابندی عائدکر دی، خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی