باکمال لوگوں کی لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی پروازسےلاکھوں روپے کے زیورات چوری
ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے ہیں۔خاتون مسافر کا کہنا ہے کہ انہیں جہاز میں بورڈنگ عملے نے دستی سامان جمع کرانے پر مجبور کیا، کراچی ایئرپورٹ…