Browsing Tag

Flood

سوات ، ہزاروں کلو گرام ٹراوٹ مچھلیاں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ہزاروں کلو گرام ٹراوٹ مچھلیاں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق وادی سوات میں حالیہ سیلاب کے باعث جہاں درجن سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، رابطہ پل سڑکیں بہہ گئیں وہی دوسری طرف سوات کے مختلف علاقوں…

دریائے سوات سے مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، فتح پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کی لاش خوازہ خیلہ جبکہ تختہ بند سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی لاش کبل ڈڈھرہ سے برآمد، خاتون کی لاش کو خوازہ خیلہ ہسپتال…

بحرین، تین رابطہ پل،لنک سڑکیں ،ایک گھر اور دو پن چکیاں سیلابی ریلے کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) بحرین کے گاوں اریانئی میں تین رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ذرائع کے مطابق اریانئی کےبرساتی نالے میں طغیانی کی وجہ سے شنیل دیر لام بمع 5 محلوں کی لنک رابطہ سڑک تقریبا 4 کلومیٹر اور 3…

سیاحوں کو سوات چھوڑنے کے احکامات جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے سوات میں موجود سیاحوں کو علاقہ چھوڑنےکے احکامات جاری کردئے، سوات میں سیلابی ریلوں اور ممکنہ شدید سیلاب کے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سوات میں سیاحوں کو سیاحتی مقامات سے واپس اپنے علاقوں کو…

سوات : شدید بارشیں،آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 8 افراد زخمی ہو گئے، مینگورہ وتکے میں گودام پر تودہ گرنے کے باعث پانچ افراد،چار باغ میں کمرے کی دیوار گرنے سے دو بچے جبکہ مرغزار میں دیوار گرنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا،…

سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں، تین افراد ڈوب گئے،ہوٹلوں،مکانات میں پانی داخل،رابطہ پل بہہ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی،خاتون سمیت تین افراد دریا میں ڈوب گئے، بارش اور سیلابی ریلوں سے متعدد رابطہ پل، ہوٹلز، درجنوں مکانات، ٹراؤٹ فارمز سیلاب میں بہہ گئیں، بحرین جرو میں سیلابی ریلے میں 13 افراد پھنس…

سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والی پانچ سالہ بچی کی جسد خاکی برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیلابی ریلی میں لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچی سمینہ کی جسد خاکی خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد، ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقوں مدین شاہگرام اور تیرات میں زیادہ بارش کیوجہ سے سیلابی ریلے…

سوات، سیلاب میں لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ تیرات شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ چھ افراد میں سے دو کی لاش برامد کرلی گئی ۔ خاتون اور نوجوان کی کاشیں ورثاء کے حوالے کی گئی ۔ریسکیو 1122کے مطابق سیلاب میں ڈوبنے والے سرحد شاہ ولد…

سوات : مدین شاہ گرام میں مزید تین لاشیں بر آمد،تین افراد کی تلاش جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام مدین کے علاقے شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئی ہے ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں مزید تین لاشیں ملبہ سے نکالی گئی ہیں ، جس کے بعد…

سوات : سیلابی ریلے نے تباہی مچادی،دو خواتین سمیت چار جاں بحق، متعدد زخمی،رابطہ پل وسڑکیں پانی میں…

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقوں مٹہ اور مدین میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے ۔ تحصیل مٹہ اور مدینٍ کے علاقے شاہ گرام میں مسلسل ٍبارشوں کے بعد ندیوں میں آنے والی طغیانی کے باعث رابطہ پل،سڑکیں اور کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ اب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More