Browsing Tag

Flour

حکومت کی جانب سے آٹے کا بحران سال نو کا بہترین تحفہ ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ آٹا بحران تبدیلی سرکار کی طرف سے عوام کیلئے سال نو کا تحفہ ہے، 2020 کو ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دینے والوں نے سال نو کا آغاز غریبوں کو رُلانے سے کر دیا…

مہنگائی کے شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل

حکومتی دعوؤں، بیانات اور نوٹس کے اعلانات کے باوجود ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں چکی کے آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے جب کہ سندھ حکومت نے اس کا ذمہ دار وفاق کو قرار دیا ہے

سوات، آٹے کی منصفانہ تقسیم کے لئے لائحہ عمل کا اعلان

سوات میں آٹے کی منصفانہ تقسیم کیلئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا گیا، آبادی کے لحاظ سے کوٹہ تقسیم کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آٹے کے تقسیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ…

سوات،آٹا باہر لے جانے پر پابندی،32روز کا آٹے کا ذخیرہ باقی رہ گیا

مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات میں آٹے کی چار لاکھ سے زائد تھیلے سٹاک میں موجود، روزانہ 12000 تھیلے تقسیم کئے جارہے ہیں۔سوات سے باہرآٹا لے جانے پر پابندی عائد، کسی کو ذخیرہ اندوزی کرنے یاناجائیز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائیگی، سوات میں لوکل…

سوات، آٹے کی قیمتیں پھر بڑھ گئی، انتظامیہ خاموش

سوات میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،انتظامیہ کی جانب سے ملنے والے احکامات نظرانداز کردئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات میں پنجاب سے آنے والے بیس کلو آٹے کا تھیلا 920 روپے کی بجائے 980 روپے فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سواتی آٹے کا…

سوات،آٹے کی مہنگے داموں فروخت جاری،انتظامیہ خاموش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بیس کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار سے لے کر گیارہ سو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آٹے کی قیمت گرنے…

سوات،20 کلو آٹے کے تھیلے میں19 کلو آٹے کی فروخت جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دکانداروں کی چاندی ہو گئی، بیس کلوتھیلے کی بجائے انیس کلو آٹے کے تھیلے فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غریب عوام لا علم اور انتظامیہ خاموش بنے بیٹھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More