Browsing Tag

Food

خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کی بونیر میں کارروائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )خیبر پختون خواہ فوڈ اتھارٹی نے اپنا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے ضلع بونیر میں کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔ ضلع بونیر کی تحصیل ڈگر میں ڈپٹی کمشنر بونیر کی طرف سے عوام الناس کو صاف،معیاری اور ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی یقینی…

فوڈ اتھارٹی کے منتظمین کا بازاروں کا معائنہ،متعدد افراد پر جرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات جواد علی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مینگورہ کے مختلف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کا مشترکہ معائنہ کیا تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت…

کے پی فوڈ اتھارٹی کا ذخیرہ اندوزی اور ناقص خوراکی اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی ذخیرہ اندوزی منافع خوری اور ناقص خوراکی اشیاء کے خلاف کاروائیاں جاری ہے، تحصیل بریکوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوات اسد قاسم کی تشکیل شدہ خصوصی ٹیم نے مقامی میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں بازار…

محکمہ فوڈ کی کارروائی،دودھ کی دکانیں جرمانہ

کے پی فوڈ اتھارٹی ٹیم سوات نے ڈائرکٹر جنرل جناب سھیل خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ لائیو اسٹاک کے ہمراہ مینگورہ شہر اور گردونواح میں دودھ کی دکانوں کا معاینہ کیا۔ پانی کی ملاوٹ اور دودھ کے ذخیرہ کرنے کے لئے غیر موزوں پلاسٹک کے برتنوں کے…

لاک ڈاؤن میں خوراک کی قلت نہیں ہوگی، صوبوں میں معاملات طے

سبزیوں اورپھلوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومتوں کی سطح پر سیکرٹریز نے معاملات طے کر لئے ، پنجاب سے آلو ، مٹر ، گاجر سمیت دیگر و سبزیاں جبکہ سندھ سے پیاز ، ٹماٹر ، ادرک ، سبز مرچ اور لسن آتا رہے گا، دالیں فیصل آباد ، سرگودھا سے…

مینگورہ،محکمہ فوڈ کی جانب سے دکانوں اور ہوٹلوں کامعائنہ

مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیاگیا۔دکانداروں کوصفائی اور معیار کے حوالے سے ہدایات دی گئی اورتندوروں کو صاف رکھنے کی بھی تلقین کی گئی۔

آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کرائے میں ماہانہ 60 روپے اضافے اور نیا گیس میٹر کرایہ 80 روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کارخانوں کیلئے گیس کی قیمت 12 فیصد بڑھانے جبکہ برآمدی صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت 6.5 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی…

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران پر تبادلہ خیال ہوا۔ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسکو اور پنجاب کے پاس 41 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں، کمیٹی نے آٹے کی قلت پر قابو پانے کے لئے پنجاب اور پاسکو کو فوری طور پر گندم جاری کرنے…

سوات، سات شیلٹرہومز میں شیلٹر کے ساتھ خوراک کی فراہمی کا عمل جاری

سوات میں قائم شیلٹرہومز میں غریب اور بے سہارا افراد کےلئے شیلٹر اور کھانے کی فراہمی کا عمل بدستور جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر شدید سردی میں بے گھر اورنادار افراد کو شیلٹر ہومز منتقل کرنے ، انہیں شیلٹر اور کھانا مہیا کرنے کا عمل…