Browsing Tag

Forest

سوات،لاک ڈاؤن کا فائدہ،قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی،قیمتی جنگلات کا کاٹنے کا سلسلہ عروج پر،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا کی جانب سے سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے اور اب تک درجنوں قیمتی درخت کاٹے جا…

ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ رواں شجرکاری مہم کے تحت ملاکنڈ ڈویژن سمیت سوات کو سرسبز و خوبصورت بنائیں گے وزیر اعظم عمران خان دس بلین ٹری سونامی مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ان…

شجر کاری مہم میں 78 لاکھ سے زائد پودے تقسیم کئے گئے،رئیس خان

ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات رئیس خان نے کہا ہے کہ شجر کاری مہم میں ملاکنڈ فارسٹ (ایسٹ) نے اب تک 78 لاکھ سے زائد پودے عوام میں تقسیم کئے ہیں جبکہ سوات میں اب تک زمینداروں اور عوام میں 25لاکھ 56ہزار سے زائد جبکہ محکمانہ کارروائی کے دوران 3لاکھ 56…

سوات،محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈ کا گھر پر چھاپہ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

محکمہ فارسٹ پٹرول سکواڈ کی شریف شہری کے گھر پر چڑھائی،متاثرہ افراد نے وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔گام زیر چم سے تعلق رکھنے والے ایوب خان ولد محمدامین کے گھر پر محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈکے وسیم DFOاورفارسٹ کے گشتی ٹیم نے مبینہ…

کالام میں پولیس کی ٹمبر سمگلنگ، محکمہ فارسٹ نے ناکام بنا دی

کالام میں محکمہ فارسٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مقامی ذڑائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام میں فارسٹ اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے سٹینڈ میں ایس ایچ او سرباز خان کے چچا…

مٹہ،جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے،میڈیا اور سوشل میڈیا کے زریعے نشاندہی کے باوجود حکومت اور متعلقہ ادارے کے افسران بالا پر سرار طور پر خاموش ہے،جماعت اسلامی کے رہنما سماجی کارکن سید اظہار اللہ اور پی ایم ایل کے…

کالام میں محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ ناکام بنا دی

کالام(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ فارسٹ کی ایک اور بڑی کاروائی۔ ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ گاڑی نمبر6046  کالام سے 60 عدد دیار کی کڑیاں سمگل کرکے پشاور جارہی تھی کہ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے سمگلروں کو دھر لیا۔ فارسٹ اہلکار حضرت محمد کے…

کالام کے جنگلات پر ٹمبر مافیا کی گرفت مضبوط

کالام (ایچ ایم کالامی)کالام میں قدرتی جنگلات پر ٹمبر مافیاز کی گرفت مظبوط ہوچکی ہے۔ ٹمبر مافیاز کی پشت پناہی میں محکمہ فارسٹ کے اہلکار اور حکومتی نمائندے بھی شامل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی نامزد ملزمان نے جرمانے جمع…

کالام میں ٹمبرمافیا اور محکمہ فارسٹ کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا،وزیر اعظم کا بلین ٹری سونامی ناکام بنانے کا منصوبہ،ہزاروں درخت کاٹ دئے گئے،اطلاع ملنے پر ڈی پی او سوات کا کالام کے بالائی علاقے شاہی باغ میں جنگلات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More