Browsing Tag

Gas Blast

کبل،گیس سلنڈر پھٹنے سےمکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈَ اڈہ ھرہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے مکان میں آتشزدگی،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق تحصیل کبل کے گاوں ڈاڈھرہ میں مولانا احمد شاہ کے مکان میں گیس…

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر مؤخر کردیا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، قیمتوں میں تجاویز کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔ دوسری…

رحیم یار خان، گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشت گردی قرار

سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق رحیم یار خان کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکے کے لیے 10 سے 12 کلو وزنی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی انچارج نے بتایا کہ واقعےکا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا جارہاہے۔ دوسری جانب سینئر جنرل…

نویکلے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان جھلس کر زخمی ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20مارچ2018)سراج آباد نویکلے میں عالم گل نام شخص کے مکان میں گیس سلینڈر پھٹنے سے اس کا جواں سال بیٹا شدید زخمی، ایک کمرہ بمع سامان مکمل تباہ ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز محلہ سراج آباد نویکلے میں عالم گل نام شخص کے…

سیدو شریف،گیس سلنڈر دھماکہ میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سیدو شریف میں گیس سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں،ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ افسر آباد میں گزشتہ روز سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین مسماۃ (ن) زوجہ بخت راج اور مسماۃ (ک) زوجہ محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More