Browsing Tag

Gas Loadshedding

سوات، سوئی گیس کی فراہمی معطل، صارفین رُل گئے

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو گئی، شدید سردی میں صارفین رل گئے۔ سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں ، روزانہ صرف ایک گھنٹہ کے لئے گیس کی فراہمی بحال کی جاتی ہے جبکہ باقی تیئس گھنٹے…

بارش اور برف باری کا سن کر محکمہ سوئی گیس نے بھی کمر کس لی

سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا، 16گھنٹے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام عاجز آگئے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافے

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر مؤخر کردیا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، قیمتوں میں تجاویز کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔ دوسری…

مخصوص اوقات میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30نومبر2017)گھریلوں صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی کے لئے سی این جی سٹیشن صبح 6بجے سے رات10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ ، عمل درآمد آج سے شروع ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More