آج کی خبریں وزیراعظم کا اظہارِ برہمی، گیس صارفین سے وصول اضافی رقم واپس کرنے کا فیصلہ Waqas Haroon جنوری 4, 2020 0 وزیراعظم کے نوٹس کے بعد اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔