مینگورہ میں پرانے گیس پائپ لائن تبدیل کرنے کا فیصلہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کی تیز رفتار ترقی چاہتا ہوں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ اضلاع کی صف…