Browsing Tag

Gas

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی، نوٹی فکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے 71 پیسے فی کلو کی واضح کمی کی گئی ہے۔

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر مؤخر کردیا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، قیمتوں میں تجاویز کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔ دوسری…

آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کرائے میں ماہانہ 60 روپے اضافے اور نیا گیس میٹر کرایہ 80 روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کارخانوں کیلئے گیس کی قیمت 12 فیصد بڑھانے جبکہ برآمدی صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت 6.5 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی…

سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سیدو شریف کے مکینوں نے سوئی گیس کی عدم فراہمی اور لو پریشر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سیدو شریف چوک میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بازار کے صدر عطااللہ، خالد محمود گجر اور دیگر نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کے ساتھ ظلم…

کبل کے عوام نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

کبل کے عوام نے  سوئی گیس کی غیرمنصفانہ تقسیم پر سوئی گیس افس میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کبل کے صدر غفور خان اور سابق ناظم عثمان غنی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس انچار ج نے کبل میں سیاسی بنیادوں پر…

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ جس کے تحت گھریلو صارفین کو گیس 214 ، تندور صارفین کے لئے 245 جب کہ کمرشل صارفین اور سی این جی سیکٹر کے لئے 31 فیصد جب کہ فرٹیلائزر سیکٹر کے لئے گیس…

سوئی گیس کے بھاری بھرکم بل،صارفین رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے،منتخب عوامی نمائندے دعوؤں تک محدود،عملی اقدامات تا حال نہ اُٹھائے جا سکے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بل…

منگلور،کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) سوات کے علاقہ منگلور میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں اکبرشاہ ولد قاسم اپنے کمرے میں محو خواب تھا کہ کمرے میں گیس بھر…

سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے مکانات میں آتشزدگی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07جنوری2017ء) سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے 2مکانات جل گئے۔ مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں گیس پائپ لیکج سے ظاہر زادہ ولد شیرین زادہ کے مکان میں آگ لگ گئی۔ اہل خانہ نے بھاگ کر جان بچائی۔ تاہم گھریلو سامان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More