جنیوا سیمینار میں پاکستان کی نمائندگی کرکے اپنا حق ادا کردیا،مسرت احمد زیب
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24اپریل2018) ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ جنیوا سیمینار میں پاکستان کی نمائندگی کرکے اپنا حق ادا کردیا ، سوات کے عوام کی تاریخی نقل مکانی اور ہجرت سمیت افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پوری دنیا کے سامنے…