سوات میں بھی پیپلز پارٹی کا 50 واں یوم تاسیس منایا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30نومبر2017) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سوات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی 50ویں یوم تاسیس منائی گئی ، پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر اور ضلعی کونسلر عرفان چٹان ، شمشیر علی…