Browsing Tag

government

کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل منظور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ اب آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

سوات، سرکاری گاڑی ایکسین ہائی وے کی نجی کاموں میں مصروف

سوات میں سرکاری گاڑیوں کو نجی استعمال میں لانے پر پابندی کے باوجود گاڑیوں کا نجی طور پر استعمال بدستور جاری ہے ۔ باخبرذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایکسین ہائی وے سوات اپنی گاڑی میں گھریلوں کام کاج میں مصروف ہے

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ لیا گیا۔

حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات میں دراڑیں واضح ہو گئیں

اتحادی جماعتیں پی ٹی آئی کے بعض اقدامات اور پالیسیوں سے نالاں نظر آتی ہیں جس کا اظہار انھوں نے نوازشریف کو بیرون ملک بھجوائے جانے کے موقع پرکھل کر کیا۔ تحریک انصاف کی اتحادی حکومت میں مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے، باپ اور…

کالجوں میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) جہانزیب کالج عمارت کی تعمیر، ہزاروں طلبہ داخلوں سے محرام ، سوات میں انٹر امتحانات پاس کرنے والے طلبہ کا داخلہ نہ ملنے کے خلاف جہانزیب کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، طلبہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہزاروں…

آہنگرو ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ اینگروڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ جس کو ریسکیو 1122 اور سوات پولیس نے دریا سے نکال لی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو…

پرائمری سکول کے طلباء نے جی ٹی روڈ بند کردیا،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 03 اکتوبر2017ء)  گورنمنٹ پرائمری سکول رحیم آباد نمبر 2 کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، احتجاج اور مظاہرے کی وجہ سے جی ٹی روڈ مکمل طور پر بند ہو گیااور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More