تحریک انصاف کے جلسے میں گرنے والی چھت تاحال تعمیر کی منتظر، ایم پی اے فضل حکیم بھی خاموش
گراسی گراونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں گرنے والے سٹیڈٰم کی چھت تاحال تعمیر نہ کی جا سکی، متعلقہ ایم پی اے فضل حکیم نے بھی آنکھیں بند کرلی۔دو ماہ قبل وزیر اعظم عمران خان کی سوات آمد کے موقع پر گراسی گراونڈ میں جلسے کے انعقاد کیا گیا تھا…