حلیمہ سلطان کا پاکستان آنے کی خواہش
اسلام آباد (این این آئی) شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے…