حامد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات تعینات، محمد زمین کا تبادلہ کردیا گیا۔ صوبائی حکومت نے گریڈ اٹھارہ کے سینئر آفیسر حامد خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات تعنیات کردیا جبکہ محمد زمین کا سوات سے تبادلہ کردیا گیا
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More