سوات کے صحافیوں کا صحافی ہارون خان کے قتل کی شدید مذمت
سوات (زما سوات ڈاٹ کام :13اکتوبر2017ء )سوات پریس کلب کے صدر شہزادعالم اورسوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل نے صوابی میں صحافی ہارون خان کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیاہے، ایک مذمتی بیان…