آج کی خبریں پی آئی سی حملہ کیس:حسان نیازی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع Waqas Haroon جنوری 6, 2020 0 انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی۔