Browsing Tag

health

محکمہ صحت سوات کے زیر اہتمام ایوڈین کی افادیت کے حوالے سیمینار کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ایوڈین کی افادیت کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خا ن،کوارڈنیٹر ایل ایچ ڈبلیوز…

سوات: کورونا کے مزید کیسز، محکمہ صحت نے کمر کس لی

کورونا وائرس کے مقامی سطح پر سات کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سوات نے محدود عملہ اور وسائل کے باوجود اپنے اپریشنز کو مزید وسعت دے دی تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ ڈی ایچ او سوات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجائے اس کے کہ ہم…

تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔…

خیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں

پشاور میں عورتوں میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں پہلے 10 سرفہرست کینسر میں عورتوں کا چھاتی کا کینسر ٹاپ پر ہے۔ صوبے میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا…

الیکشن قریب ،سیدو شریف ہسپتال کو ہر حال میں دسمبر تک کھولنے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) ،چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے محکمہ سی اینڈڈبلیو افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ 500 بستروں پر مشتمل سیدو شیریف ہسپتال کو دسمبر 2017 تک ہرلحاظ سے مکمل کریں اور اس سلسلے میں ہفتہ وار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More