سوات میں بھی دل کا عالمی دن منایا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملک بھر کی طرح سوات میں دل کاعالمی دن منایا گیا، اس حوالے سوا ت پریس کلب میں ویرک فارما سیوٹیکلز کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی، جس میں ویرک فارماسیوٹیکلز کے زونل ہیڈ برائے مردان، تیمر گرہ، چترال اختیار علی شاہ،…