مینگورہ،مدرسہ نورالفرقان میں حفظِ قرآن کی تقریب کا انعقاد
مینگورہ کے محلہ نویکلے میں مدرسہ نورالفرقان میں ختم القرآن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بچوں نے قرآن شریف کا حفظ کیا۔تقریب سے ممتاز علم دین حضرت مولانا پیر بارک اللہ نے کہا کہ قرآن ودین ہی میں بھلائی ہے