Browsing Tag

holiday

بابائے قوم قائد اعظم کا 144 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی سے منایا جارہا ہے

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 144 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا جس میں قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی