Browsing Tag

hospital

سنٹرل اسپتال میں شیر خوار بچی مبینہ غفلت سے جاں بحق

سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں شیر خوار بچی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئی، بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مینگورہ کے علاقہ لطیف آباد کے رہائشی سید کریم ولد عبدالکریم نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنی بھتیجی

بریکوٹ اسپتال انتظامیہ کا اپنے ہی سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ کرنے سے انکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ اسپتال انتظامیہ نے اپنے ہی سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ کرنے سے انکار کردیا۔ سیدو شریف کے رہائشی محمد علی ولد سردار علی جو کے سی پی کڑاکڑ میں ڈیوٹی پر مامور ہیں، محمد علی فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور دیگر…

سیدوشریف کیجولٹی میں 8 گھنٹے ڈیوٹی سے ڈاکٹر عاجز آگئے،مریضوں کا لیٹتے ہوئے علاج جاری

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف کیجولٹی میں ڈاکٹر لیٹتے ہوئے مریضوں کا معائنہ کر نے لگے، مریض خوار ہونے لگے،ویڈیو وائرل ہونے کے بعد او پی ڈی کو ڈاکٹروں کا ریسٹ روم قرار دیا گیا۔ اتوار کے روز سہ پہر4:35 کو سیدو شریف کیجولٹی میں معاذ…

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

وزیراعظم نے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے اور مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 5 کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق کراچی سے ہے۔ علاوہ ازیں…

تربیتی طیارے کا پہیہ نکل گیا، جناح ٹرمینل پر محفوظ لینڈنگ

نجی فلائنگ کلب کے تربیتی سیسنا طیارے کا نوزوہیل( اگلاپہیہ) نکلنے کی بنا پر جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی تاہم حادثے کے دوران جہاز میں موجود دونوں کپتان محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق نجی فلائنگ کلب کے سیسنا ساختہ تربیتی طیارے نے دوران پرواز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More