آج کی خبریں ہوٹل انڈسٹری کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد عدنان باچا اکتوبر 26, 2020 0 ہوٹل انڈسٹری کے فروغ کیلئے نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن NDO اور ٹورازم اتھارٹی خیبرپختونخوا کی جانب سے پیتھام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سوات ہوٹل مالکان اور عملہ کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا