Browsing Tag

Hotels

سوات، کالام میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں کو لوٹنا شروع کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام کالام میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں نے دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے ،کمروں کے من مانے نرخ مقرر،انتظامیہ خاموش ، ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں کو…

ہوٹل انڈسٹری کو تین ارب سے زائد کا نقصان ہوا،الحاج زاہد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں لاک ڈاؤن کے باعث ہوٹلز مالکان کو 3ماہ میں ساڑھے تین ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا اور سیاحی مقامات بند اور لاک ڈاؤن جاری رہا تو ایک سال میں سوات ہوٹلز انڈسٹری کو دس ارب روپے نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، سوات…

کالام میں 8 ہوٹل سیل، سیاح کمروں میں بند کردئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی سیاحتی وادی کالام میں تحصیل انتظامیہ نے 8 ہوٹل کو تالے لگا دئے جس کے باعث سیاح ہوٹل کے اندر پھنس گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق سیاح مرے یا زندہ رہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ،کالام ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ…

سوات، ہوٹلز ایسوسی ایشن نے 20 مئی سے تمام ہوٹلز کھولنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) آل سوات ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر الحاج زاہد خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر حکومت نے ہوٹل انڈسٹری اور ٹوارزم کی بحالی کے لئے واضح پالیسی مرتب نہ کی تو 20 مئی سے ہوٹل مرمت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More