سوات امن جرگہ نے معصوم بچی کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا
امن جرگہ سوات نے نوشہرہ میں معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے درندے کو سرعام پھانسی دینے کے لئے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں سیاسی جماعتوں کے قائدین، ورکروں اور سماجی کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔جلسہ سے امن جرگہ سوات کے عہدیداروں…