سوات، احساس پروگرام کے تحت 107 افراد میں 31 لاکھ روپے تقسیم
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے سلیم الرحمن اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے سوات میں احساس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 107مستحق افراد میں مجموعی طور پر 31لاکھ…