Browsing Tag

imran khan azad kashimr pakistan

وزیراعظم نے ساتھیوں پر نظر رکھنے کیلئے خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی

وزیراعظم نے اس مقصد کے لیے وفاقی خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منفی سرگرمیوں کے حوالے سے انہیں باخبر رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایک مشیر کے ساتھ سخت رویہ اختیار…

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

راجا فاروق حیدر نے کہا کہ پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی مدد کر رہا ہے جس پر پوری پاکستانی قوم کے شکر گزار ہیں، یقین دلاتے ہیں کہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم کبھی نیچے نہیں گرنے دیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم تمام سیاسی…

بھارت تباہی کی جانب اور کشمیر آزادی کی طرف جائے گا: عمران خان

ہ اونچ نیچ اللہ کی طرف سے آتی ہے، قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں، مشکل وقت میں قومیں صبر کرتی ہیں، مشکل وقت سے نکل کر ہم عظیم قوم بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں ہے مگر گھر میں چوری کرنے والوں سے دوستی کیسے کروں۔ملک کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More