Browsing Tag

imran khan pti

توانائی کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا، بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے: وزیراعظم

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر بحری امور علی زیدی اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ شریک ہوئے۔ اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ذخیرہ اندوزی کیخلاف اقدامات کو تیز کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ممکنہ حد تک کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز زیر غور آئیں اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب اور خیرپختونخوا کی صوبائی حکومتیں گندم کی قیمتوں میں کمی سے متعلق…

کابینہ نے 15 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگائی میں کمی سے متعلق بڑے فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے وفاقی کابینہ نے 15 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس میں دالوں پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرتے…

پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے، وزیراعظم عمران خان

بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں مقرر کئے گئے وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پناہ گاہیں نسیم الرحمن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر…

پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست دیکھنا چاہتے ہیں: وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی بار غریبوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کابندو بست کیا ہے جس سے 6 کروڑ لوگ جس اسپتال میں چاہیں اپنا علاج کراسکتے ہیں، ہماری حکومت میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ دیئے گئے جب کہ  غریبوں کو دو وقت…

طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی کے کنٹینرز کلیئرنس پر وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

فراڈ کرنے کے لیے ملی بھگت سے خودمختار نظام کو بند کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے گزشتہ سال دسمبر میں تحریری طور پر چیئرمین ایف بی آر کو آگاہ کیا تھا جس کی وجہ سے ایف بی آر متعدد افسران تبدیل کرچکا ہے۔ تاہم طورخم بارڈر پر…

ایسا آئی جی سندھ تعینات کریں گے جو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہ ہو، وزیراعظم

جس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت کی گئی جب کہ اتحادیوں کے تحفظات پر حتمی لائحہ عمل طے کرنے، مہنگائی، گورننس اور صوبائی حکومتوں کے معاملات پر بھی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحادیوں سے روابط مزید موثر و تیز…

رحیم یار خان، گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشت گردی قرار

سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق رحیم یار خان کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکے کے لیے 10 سے 12 کلو وزنی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی انچارج نے بتایا کہ واقعےکا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا جارہاہے۔ دوسری جانب سینئر جنرل…

موجودہ حکومت نے انتہا پسند گروپوں کو قومی دھارے میں شامل کیا: وزیراعظم

پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے محفوظ ترین ملک ہے، پاکستان نصف سے زائد دنیا کی اونچی ترین چوٹیوں کا حامل ملک ہے اور گزشتہ سال پاکستان میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا، سرمایہ کاری کے لیے بھی ماحول سازگار بنایا جا رہا ہے۔ پاک…

وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

35 وزارتوں میں ایک لاکھ 29 ہزار آسامیاں خالی ہیں جن میں سے 4 ہزار آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر ہونا ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کو خالی آسامیاں فوری پر کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 21 اور گریڈ 22 کی 96…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More