Browsing Tag

India

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے درخواست دائر کردی گئی ہے۔

دہلی مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی؛ کئی علاقوں میں کرفیو

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی ہے اور سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ دہلی کی سڑکوں پر پولیس کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندوؤں کا راج ہے۔ مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اور گھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو…

اگر خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے: ترجمان پاک فوج

جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 14 فروری 2019…

ٹرمپ، دورہ بھارت پر پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیں گے: وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کشیدگی کم کرنے، کنٹرول لائن پر استحکام کی فضا پیدا کرنے اور مسائل بات چیت سے حل کرنے پر زور دیں گے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ  کے مطابق امریکا کی توجہ افغانستان میں امن عمل پر مرکوز ہے اور اس کی خواہش ہے…

بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو جاتا: وزیراعظم

بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور ہندوتوا کے نظریے سے متاثر ہے۔ افغانستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، امریکا اور طالبان…

کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر بھارت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کا داخلہ بند کردیا

ڈیبی ابراہمز برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق گروپ کی چیئرپرسن ہیں۔ وہ مودی حکومت پر کڑی تنقید اور بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غیرآئینی اقدامات کی کھل کر مخالفت کرتی آئی ہیں۔ انہوں نے برطانیہ میں انڈین ہائی کمشنر کو خط میں لکھا تھا…

امریکی سینیٹروں کا مطالبہ: مقبوضہ جمّوں و کشمیر پر بھارت کی قبضہ پالیسی کی تحقیق کی جائے

وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے نام ارسال کردہ مراسلے میں مقبوضہ جمّوں و کشمیر پر بھارت کی قبضہ پالیسی اور ملک کے مسلمان مہاجرین کو شہریت قانون سے باہر رکھنے کے موضوعات پر تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔ ریپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم اور ٹوڈ ینگ کے ساتھ…

بھارتی حکومت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع کردیں

برصغیر کی تقسیم تک معاملہ یوں ہی رہا، اس دوران بابری مسجد کے مسئلے پر ہندو مسلم تنازعات ہوتے رہے اور تاج برطانیہ نے مسئلے کے حل کیلئے مسجد کے اندرونی حصے کو مسلمانوں اور بیرونی حصے کو ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے معاملے کو دبا دیا۔ بی جے پی کے…

بھارت کو بتادیا ہے کہ جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی لیکن افواج پاکستان کی تیاری اور مؤثر جواب نے امن کا راستہ ہموار کیا، تینوں سروسز نے اپنے آپ کو قابل فورس کے طور پر منوایا، پاکستانی قیادت نے اس خطرے کو احسن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More