Browsing Tag

India

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے، پاکستان

بھارت کے اپنے اندر اقلیتوں سے ناروا سلوک اور شہریت قوانین جیسے امتیازی اقدامات سے توجہ نہیں ہٹا سکتیں، ان ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر بھی پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔  ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو واضح کر…

وادی نیلم: برفانی تودے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے

ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں بارش اور برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ مختلف حادثات میں نیلم میں 22 دکانوں سمیت 107 مکانات جزوی یا 91 مکمل تباہ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے متاثر سرگن ویلی میں…

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15افراد جاں بحق

حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور بولان میں کئی جگہ رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی…

مودی کو کلکتہ کا دورہ مہنگا پڑ گیا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگنے پر مجبور

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متنازع شہریت ترمیمی قانون کے حوالے سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے اور ایسا ہی ریاست مغربی بنگال کے دورے پر بھی ہوا۔ ایئرپورٹ پر ہی 30 ہزار سے زائد مشتعل مظاہرین نے احتجاجی ریلی…

بھارت میں مسلمانوں کا منظم قتل عام جاری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی میڈیا کی ایک خبر ٹویٹ کی جس میں بتایا گیا ہے کہ اترپردیش کی پولیس نے 6 سال قبل انتقال کرجانے والے مسلمان شخص اور 93 سالہ بزرگ شہری کا نام بھی امن و امان میں خلل ڈالنے والے افراد کی فہرست میں شامل کردیا۔

ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک فوج کے 2 اہلکارشہید

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق بھارت ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر گزشتہ روز سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پاکستانی فوجی نائب…

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت کے شہریت کے متنازع بل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امتیازی شہریت ایکٹ کے خلاف 10 سے زیادہ بھارتی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہے ہیں، ہندوستان کی پوری اپوزیشن، تمام اقلیتیں، بالخصوص مسلمان بل کے…

بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹرپرکہنا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے، مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے ساتھ ساتھ ہندوراشٹرا کی طرف بھی بڑھ رہا ہے، متنازع قانون کے خلاف بھارت کے حق پسند احتجاج کررہے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More