Browsing Tag

Inteqal

سوات پریس کلب کے چئیرمین شہزاد عالم کی دادی انتقال کرگئیں

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم کی دادی اور محمد صنوبر کی بیوہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ حاجی جان عالم عرف خان دادا (پاپا ہاؤس) حیدر عالم عرف تاتی، احسان علی،محمد…

صحافی ارشد علی کی بھابھی وفات پا گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مسلم خان آف امانکوت کی شریک حیات انتقال کر گئیں۔نماز جنازہ مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں ادا کردی گئی ہے۔مرحومہ 92اخبار کے نمائندہ ارشد علی،حاجی رحیم داد اور امروز خان امیر صاحب کی بھابھی تھی۔مرحومہ کے فاتحہ خوانی محلہ…

احمد جان طوطا آف اوڈیگرام وفات پا گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈبلیو ایس ایس سی کے ریکوری انسپکٹر بشیر احمد کے والد احمد جان طوطا آف اوڈیگرام وفات پا گئے۔ مرحوم گو گزشتہ رو ز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم خورشید احمد اور رشید احمد کے والد عادل شمشیر، رحمت علی اور انیس…

اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اپریل2018)اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں،ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحومہ عزیز اللہ کی اہلیہ،عرفان علی،عباس علی اور یاسن اکبر صراف کی ہمشیرہ تھیں،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے…

ڈاکٹر فریدون خان انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء )سابقہ ڈی ایم ایس اور معروف معالج ڈاکٹرفریدون خان عثمان خیل انتقال کرگئے ، مرحوم عبداللہ ، حبیب اللہ ، شاہ فیصل ، ڈاکٹر نوید عالم اور نجیب اللہ کے والد اور سابقہ ناظم بنڑ ہارون رشید خان کے سسر تھے ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More