آج کی خبریں مینگورہ، فحش ویڈیوز دیکھنے والے 10 نوجوان گرفتار عدنان باچا جنوری 14, 2021 0 مینگورہ میں پولیس کی جانب سے انٹرنیٹ سنٹرز پر چھاپوں کے دوران فحش ویڈیوز دیکھنے والے دس نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا