Browsing Tag

Iran us war 2020

سینیٹ ایران کے خلاف میرے جنگی اختیارت محدود نہ کرے:ٹرمپ

ایران کے ساتھ بہت اچھا کررہے ہیں اور یہ کمزوری دکھانے کا وقت نہیں ہے۔ ڈیمو کریٹس نے گزشتہ ماہ یہ کہا تھا کہ انھیں ریپبلکن پارٹی کی بالادستی کے حامل ایوان کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے قرارداد کی منظوری دینا ہوگی۔ اگرامریکی سینیٹ اس…

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہے: وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں، عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی جبر سے نجات دلانے کے لیے کردار ادا کرے۔ انہوں نے کا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے، سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال…

خطہ مزیدکسی جنگ کامتحمل نہیں ہوسکتا، وزیرخارجہ

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا، ایران کےمؤقف کوسمجھنےکی کوشش کی جائیگی، ایران میں طیارہ تباہ ہونے پر بہت افسوس ہے، ایران نےحادثاتی طورپر یوکرائن کا طیارہ گرانےکااعتراف بھی کرلیا ہے جس میں بہت سے معصوم…

ایران کا یوکرین کا مسافر طیارہ مارگرانے کا اعتراف

ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوکرین کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا تھا۔ واقعے میں 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی حدود میں پراسرار انداز سے گرکر تباہ…

امریکا اپنی تاریخ کے 243 میں سے 225 سال حالت جنگ میں رہا

امریکا نے 1948 سے 1991 کے درمیان 46 بار بیرون ممالک فوجی مداخلت کی 1992 سے 2017ء کے درمیان فوجی مداخلت میں چار گنا اضافہ ہو گیا۔ تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ ایک امریکی ا خبار کے مطابق دسمبر 2016 تک سرد جنگ کے دوران 72 ممالک میں حکومتیں تبدیل…

ایران کے پڑوسی ملکوں میں کہاں کتنے امریکی فوجی تعینات؟

خلیجی ملکوں میں امریکی فوجی اور دیگر اثاثے ایران کے پڑوسی اور قریبی ممالک میں کتنے امریکی فوجی تعینات ہیں، اس حوالے سے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں اس وقت تعینات امریکی فوجیوں کی…

عراق جانیوالے پاکستانیوں کو سفری ہدایات جاری

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہےکہ خطے میں ہونے والی حالیہ پیشرفت اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرعراق جانے والے پاکستانی شہری انتہائی محتاط رہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہےکہ جو شہری پہلے سے عراق میں موجود…

امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے: ایران کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بھی عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے ایران سے کیا گیا جس میں ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کیے اور عین…

ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایرانی دارالحکومت تہران میں قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ پڑھنے والوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای بھی شامل تھے جبکہ تہران میں اس موقع پر آج عام تعطیل ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More