Browsing Tag

Iran

6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان

پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود افغان شہریوں کو واپس جانے دیا جائے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے…

ترکی میں زلزلہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مدد کی پیشکش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی ترکی میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی…

ایرانی حملے میں 34 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں، پینٹاگون کا اعتراف

حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 17 فوجی اب بھی زیر علاج ہیں۔ اسی حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حملے میں زخمی ہونے والے 8 فوجیوں کو مزید علاج کے لیے امریکا بھیج دیا گیا ہے جب کہ دیگر 9 زخمی جرمنی میں زیر علاج ہیں۔…

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15افراد جاں بحق

حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور بولان میں کئی جگہ رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی…

یوکرین طیارہ حادثہ؛ ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے اپنے یوکرین کے ہم منصب کو یقین دلایا کہ طیارہ گرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور حادثے میں جتنے بھی افراد ملوث ہیں تمام کو سزا دی جائے گی اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو ضرور انصاف…

تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔…

امریکا شرائط کے بغیر ایران سے مذاکرات کے لیے تیار

امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ امریکا بغیر کسی شرائط کے ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، مذاکرات کا مقصد عالی امن کو مزید خراب ہونے سے روکنا اور ایران کی حکومت کی جانب سے کشیدگی کو…