Browsing Tag

Islamabad

2019 میں 141 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی،چیئرمین نیب کی صدر مملکت کو رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے چیئرمین قومی احستاب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی اور ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے صدرمملکت کو ادارےکی کارکردگی پر بریفنگ…

ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ساری دنیا ایک بہت بڑے چیلنج سے گزر رہی ہے، بنی نوع انسان کو تاریخ میں کبھی اتنے بڑے چیلنج کا سامنا نہیں ہوا، یہ بیماری ملنے جلنے سے زیادہ پھیل رہی ہے ، اس لئے اجتماع سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ وزیر تعلیم کا…

پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضہ مکمل صحت یاب

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ گلگت کی خاتون مریضہ مکمل صحت یاب ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، متاثرہ مریضہ کافی دنوں سے پمز میں زیر علاج تھی

اسلام آباد اور کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آگئے

اسلام آباد میں ایک خاتون کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ خاتون امریکا سے آئی ہیں اور انہیں پمز اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ مریضہ کی حالت تشویشناک ہے۔ ادھر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کاکرتارپور گوردوارہ کا دورہ

سیکریٹری جنرل کو بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لیے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، اس کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے۔ حکام نے کہا کہ کرتار پور راہداری یہ پیغام ہے کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام…

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ سیکرٹری لائیو اسٹاک نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فِیڈ ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت دی، کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری…

کاشانہ اسکینڈل: افشاں لطیف کا خاتون اول بشریٰ بی بی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں واقع یتیم اور بے سہارا بچیوں کے مرکز کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے  سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماریہ شریف نامی لڑکی سے گن پوائنٹ پر میرے خلاف بیان لیا گیا ہے…

مہنگائی پر مجھے مس گائیڈ کیا جا رہا ہے: وزیراعظم معاشی ٹیم پر برہم

معاشی ٹیم میں شامل رزاق داؤد، حماد اظہر، حفیظ شیخ، اسد عمر سمیت پانچ وزراء بیٹھیں اور مطمئن کریں کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں ق لیگ اور ایم کیو ایم بھی ملک…

چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان بھیج دیں

چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان روانہ کردیں جو ایک سے دو روز میں اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More